Missbrauch melden

PDF-Details

Kontaktdaten

Öffentlich

حضرت امام علیؑ کی شہادت کے سیاسی محرکات

ڈاکٹر نذر حافی

کیا خوارج کا ظہور خواہ مخواہ ہو گیا تھا؟ کیا وہ قوتیں جو خوارج کی تشکیل میں ملوث تھیں اور جنہوں نے ان سے مسلسل سیاسی اور نظریاتی فائدہ اٹھایا، وہ امام علیؑ کے قتل سے لا عِلم تھیں؟ کیا قتلِ امام علیؑ کا الزام خوارج پر عائد کرنا اور اس کے سیاسی محرک کو بھول جانا دانشمندی ہے؟ کیا یہ جاننا ضروری نہیں کہ خوارج کا نظریہ اور ان کا ظہور کس سیاسی و تاریخی پس منظر میں ہوا؟

PDF-Dokument vorschau